VIDEO LINK
نیپرا نے بتایاکہ کے الیکٹرک کو بجلی تقسیم کا لائسنس 18 جنوری 2044 تک جاری کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ نیپرا نے کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید کی درخواست پر سماعت کی تھی اور 28 نومبر 2023 کو سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کیاتھا۔ کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک کو بجلی تقسیم کا نیا لائسنس جاری کر دیا گیا۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کو 20 سال کیلئے لائسنس جاری کیا۔
نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک کے عبوری لائسنس کی مدت آج پوری ہو رہی تھی اور کے الیکٹرک کو 6 ماہ کاعبوری لائسنس دیاگیاتھا۔
0 Comments